و ا شنگٹن 5 د سمبر ( ایجنسیز) ہند و ستانی و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی نے ٹا ئم پر سن آ ف دی ایئر پو ل میں دو با رہ ا پنا سر فہر ست مقا م حا صل کر لیا ہے ۔ تا ز ہ نتا ئج کے مطا بق مو دی کو تا حا ل 12.8 فیصد ووٹ حا صل ہو ئے ہیں ۔ دو سر ے مقام پر فر گو سن شہر کے مظا ہر ین 10.1 فیصد کے سا تھ مو جو د ہیں ۔ ہا نگ کا نگ میں جمہو
ر یت کے حق میں جا ر ی مہم کے ر و ج ر وا ں جو شواوونگ 7.5 فیصد کے سا تھ تیسرے مقام پر ہیں ۔ پا کستا ن کی جوا ں سا ل طا لبہ ملا لہ یو سف ز ئی چو تھے مقا پر ہیں ‘ رو س کے صد ر و لا د یمیر پو ٹن چھٹے مقا م پر چلے گئے ہیں اور امر یکی صدر با ر ک ا وبا ما 11 ویں مقا م پر ہیں۔ تو قع ہے کہ سا لا نہ ووٹنگ کا سلسلہ 6 دسمبر کو ختم ہو گا اور فا تح شخص کا نا م کا ا علا ن 8 دسمبر کو کیا جا ئے گا ۔